تمام کورسز

سوشل اینگزائٹی — Social Anxiety

لوگوں کا خوف، جھجک اور شرمندگی — اسباب کو سمجھیں اور قدم بہ قدم اس پر قابو پانا سیکھیں۔

اردو
Course: سوشل اینگزائٹی — Social Anxiety

کیا آپ کو لوگوں کے سامنے بولتے ہوئے گھبراہٹ ہوتی ہے؟ کلاس میں سوال پوچھنے، نئے لوگوں سے ملنے یا فون پر بات کرنے سے پہلے دل تیز دھڑکنے لگتا ہے؟ یہ کورس سوشل اینگزائٹی کو آسان زبان میں سمجھاتا ہے اور اس پر قابو پانے کے عملی طریقے سکھاتا ہے۔

اس کورس میں

  • جدید نفسیات (CBT) کی روشنی میں خوف کی وجوہات کی سمجھ
  • روزمرہ زندگی کی عملی مشقیں
  • اسلامی تعلیمات سے سکون اور اعتماد

Note: This course is educational. It is not a replacement for treatment by a qualified psychologist or psychiatrist.

کورس کا خاکہ

  1. سوشل اینگزائٹی کیا ہے؟ — عام جھجک اور بیماری میں فرق
  2. اسباب: سوچ، تجربات اور ماحول
  3. منفی خیالات (Cognitive Distortions) کی پہچان
  4. خوف کا سامنا — Exposure کے آسان مراحل
  5. اعتماد اور گفتگو کی مہارتیں
  6. توکل، دعا اور دینی رہنمائی
  7. کب ماہرِ نفسیات سے رجوع کیا جائے؟
MORE COURSES

مزید کورسز

ہم سے جڑیں

SDP رضاکارانہ شمولیت فارم

Scholars Development Program

اگر آپ SDP کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ مختصر فارم پُر کریں تاکہ ہم آپ کی صلاحیت، دلچسپی اور دستیابی کے مطابق مناسب ذمہ داری دے سکیں۔

براہِ کرم مختصر مگر واضح جواب دیں۔

مثلاً: طالب علم، مدرس، Teacher، Professional، Business وغیرہ۔
6آپ ہفتے میں SDP کے لیے کتنا وقت دے سکتے ہیں؟ *
7آپ کس طرح کام کرسکتے ہیں؟ *
8آپ کس قسم کے رضاکارانہ کام میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں؟ * ایک سے زیادہ منتخب کرسکتے ہیں۔
9ان میں سے کون سی صلاحیتیں آپ میں اچھی ہیں؟ * ایک سے زیادہ منتخب کرسکتے ہیں۔
اگر ہاں تو مختصراً اپنی ذمہ داری بتائیں۔