
آج کا نوجوان سوشل میڈیا، یونیورسٹی اور انٹرنیٹ پر ایسے سوالات سے روز گزرتا ہے جو اس کے ایمان کو ہلا دیتے ہیں۔ یہ کورس ان سوالات سے بھاگنے کے بجائے انہیں سمجھنے اور ان کا مدلل جواب دینے کی تربیت دیتا ہے۔
اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟
- الحاد اور جدید فکری رجحانات کی بنیادی سمجھ
- وجودِ خدا کے مضبوط عقلی اور سائنسی دلائل
- عام اعتراضات کے آسان اور واضح جوابات
- شک میں مبتلا شخص سے حکمت کے ساتھ گفتگو کا طریقہ
Who is this course for?
Students, young professionals, teachers and ulama who want to understand modern atheism and respond to it with knowledge and confidence.
کورس کا خاکہ
- الحاد کیا ہے؟ — تعریف، اقسام اور تاریخ
- New Atheism اور اس کے نمایاں نام
- وجودِ باری تعالیٰ کے عقلی دلائل
- سائنس اور مذہب — کیا واقعی ٹکراؤ ہے؟
- ارتقا (Evolution) کا علمی جائزہ
- مسئلۂ شر (Problem of Evil) کا جواب
- اخلاقیات: خدا کے بغیر اخلاق ممکن ہے؟
- نوجوانوں کے شکوک اور ان سے گفتگو کا طریقہ





