PANEL PSYCHOLOGISTS

ماہرینِ نفسیات سے رابطہ

ذہنی دباؤ، اینگزائٹی، ڈپریشن، ازدواجی و خاندانی مسائل یا کسی بھی نفسیاتی الجھن میں ہمارے پینل میں شامل ماہرینِ نفسیات اور تھراپسٹس سے براہِ راست رابطہ کریں۔

ڈسکلیمر: ہم انہی ماہرینِ نفسیات کو پینل میں شامل کرتے ہیں جو دین کا درست فہم رکھتے ہوں اور جدید نفسیات کو دین کی روشنی میں برتتے ہوں۔

فیس، وقت اور علاج کے معاملات براہِ راست متعلقہ ماہر سے طے ہوں گے۔

Mr. Daniyal Riaz

Mr. Daniyal Riaz

Psychologist | Consultant

دستیاب
Session FeeRs 2,000
  • EducationMphil | Hypnotherapist (USA)
  • Experience12 Years
  • SessionOnline & In-person
  • City / ClinicKarachi
Ms. Saroush Bint e Saeed

Ms. Saroush Bint e Saeed

CBT Therapist

خاتون ماہردستیاب
Session FeeRs 1,500
  • EducationDiploma-Psychotherapy
  • Experience1 Year
  • SessionOnline only
  • City / ClinicKarachi
  • LanguagesUrdu | English | Pashto
Ms. Tayyaba Tahir

Ms. Tayyaba Tahir

Clinical Psychologist

خاتون ماہردستیاب
Session FeeRs 1,500
  • EducationMS Psychology
  • Experience3 Years
  • SessionOnline only
  • City / ClinicKarachi
  • LanguagesUrdu | English

سمجھ نہیں آ رہا کس سے رابطہ کریں؟

ہمیں اپنا مسئلہ مختصر بتائیں، ہماری ٹیم مناسب ماہر کی طرف رہنمائی کرے گی۔ آپ کی معلومات راز میں رکھی جائیں گی۔

SDP ٹیم سے رابطہ

کیا آپ ماہرِ نفسیات ہیں؟

ہمارا ادارہ ماہرینِ نفسیات کو ایک ایسے پلیٹ فارم سے منسلک کرتا ہے جہاں انہیں کلائنٹس کے ساتھ کام کرنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ ادارے سے وابستہ ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ماہرین پہلے ہماری جانب سے فراہم کردہ مفت اسلامک سائیکولوجی ٹریننگ مکمل کریں، تاکہ وہ اسلامی نفسیات کے بنیادی اصولوں اور اخلاقی رہنمائی کو سمجھتے ہوئے اپنی پروفیشنل پریکٹس کو اس فریم ورک کے مطابق انجام دے سکیں۔ ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد ادارہ انہیں اپنی پالیسی اور دستیابی کے مطابق کلائنٹس فراہم کرتا ہے۔

Join Our Panel
ہم سے جڑیں

SDP رضاکارانہ شمولیت فارم

Scholars Development Program

اگر آپ SDP کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ مختصر فارم پُر کریں تاکہ ہم آپ کی صلاحیت، دلچسپی اور دستیابی کے مطابق مناسب ذمہ داری دے سکیں۔

براہِ کرم مختصر مگر واضح جواب دیں۔

مثلاً: طالب علم، مدرس، Teacher، Professional، Business وغیرہ۔
6آپ ہفتے میں SDP کے لیے کتنا وقت دے سکتے ہیں؟ *
7آپ کس طرح کام کرسکتے ہیں؟ *
8آپ کس قسم کے رضاکارانہ کام میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں؟ * ایک سے زیادہ منتخب کرسکتے ہیں۔
9ان میں سے کون سی صلاحیتیں آپ میں اچھی ہیں؟ * ایک سے زیادہ منتخب کرسکتے ہیں۔
اگر ہاں تو مختصراً اپنی ذمہ داری بتائیں۔