الحمدللہ آج ہمارا نفسیات کا کورس مکمل ہوا۔ اس کورس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں جن کے بارے میں بالکل بھی علم نہیں تھا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں علم تھا لیکن اتنی گہرائی سے نہیں تھا جو اس کورس میں گہرائی سے سمجھ آئیں۔ اور کچھ غلط فہمیاں بھی پتہ چلیں جو کہ معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ اور دوسروں کے رویوں کو سمجھنے کا موقع ملا۔ ان رویوں کو دیکھ کر اب ہمدردی محسوس ہوتی ہے جن پر پہلے غصہ آتا تھا۔ ابھی میں ان شاء اللہ اس کے نیکسٹ لیول کو بھی پڑھوں گی۔ اور استادِ محترم کے سمجھانے کا انداز بھی بہت آسان اور اچھا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے۔
Testimonial
فاطمہ
EXPLORE MORE
یہ بھی دیکھیں
COURSES
کورسز
- علم نفسیات کورس 12 کلاسز | ہفتے میں تین دن
-
الحاد اور جدید افکار 8 ہفتے
-
سوشل اینگزائٹی — Social Anxiety 6 دن
FRIDAY KHUTBAAT
خطباتِ جمعہ
- بیت المقدس ہمارا کیوں ہے؟ October 19, 2026
- شادی میں تاخیر — اسباب اور حل 16 اکتوبر 2026
- مقصدِ حیات 9 اکتوبر 2026
- ڈیجیٹل ڈیٹوکس — موبائل اور ہمارا ایمان 2 اکتوبر 2026


